بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

برائلر گوشت کی اڑان جاری

لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے444روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت145روپے فی درجن کی سطح رہی۔

Back to top button