بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کوروناکے بڑھتے کیسز، اومان نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔

اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا ہے۔اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش پر بھی سفری پابندی عائد ہے۔

مزید پڑھیے  حکومت کا مسلم لیگ (ن) یا کسی اور سیاسی جماعت کے لیے کوئی نرم گوشہ نہیں ہے، نگران وزیراعظم
Back to top button