بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا

بابراعظم جنوبی افریقہ کے خلاف اسی کے میدانوں میں ایک ہی دورے کے دوران ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے4 میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز بھی 1-3 سے جیت لی ہے۔

Back to top button