بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آٹوموٹیو مینوفیکچررز کےمطابق جولائی تامارچ گاڑیوں کی فروخت ایک لاکھ 34 ہزار یونٹس رہی جب کہ مارچ 2021 کی فروخت 21 ہزار یونٹس رہی۔

مینوفیکچررز کے مطابق مارچ 2020 کے مقابلےمیں مارچ 2021 کی فروخت میں 200 فیصد اضافہ ہے۔

Back to top button