بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار

ملک میں سونے کی قدر میں گزشتہ روز گراوٹ کے بعد آج اس کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 163روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 736 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیے  رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 3.58 کھرب روپے قرض ادا ، آمدن 3.4کھرب روپے رہی
Back to top button