- سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان نے پہلی ٹیک مینوفیکچرنگ سہولت کے ساتھ تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان نے ایئر بڈز، سمارٹ واچز اور دیگر ٹیک لوازمات کی تیاری اور اسمبلنگ کے لیے ملک کی پہلی صنعت…
مزید پڑھیے - قومی

اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
ملک میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔اسلام آباد،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف…
مزید پڑھیے - قومی

حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری…
مزید پڑھیے - تجارت

طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 4 فیصد اضافہ
ملک سے طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک…
مزید پڑھیے - تجارت

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں…
مزید پڑھیے - تجارت

رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان
رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری روز کے اختتام…
مزید پڑھیے - کھیل

این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف،محمد سجاد،اویس منیر اور شاہد آفتاب نے این بی پی 49ویں نیشنل اسنوکر چمپئن شپ کے…
مزید پڑھیے - قومی

حکومت انٹرنیٹ کی فراہمی کے ساتھ عوام کو سستی بجلی کی فراہم یقینی بنائے، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سستی بجلی حاصل کرنا ہر پاکستانی شہری کا حق ہے اور حکومت کو…
مزید پڑھیے - قومی

ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی…
مزید پڑھیے - قومی

جام شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی نماز جنازہ ادا
میر علی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی نماز…
مزید پڑھیے - قومی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی رنگ روڈ دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت…
مزید پڑھیے - قومی

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ کی قیادت میں وفد نے…
مزید پڑھیے - قومی

پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں…
مزید پڑھیے - قومی

لاپتہ افراد بازیابی کیس، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسنگ پرسنز کی بازیابی کے کیسز کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی،…
مزید پڑھیے - قومی

پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، پاک چین…
مزید پڑھیے - قومی

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست خارج کرنے کو چیلنج کر دیا۔چیئرمین…
مزید پڑھیے - قومی

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، دو جوان شہید
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
مزید پڑھیے - بین الاقوامی

مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکر گیا30 افراد ہلاک
واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 30 افراد…
مزید پڑھیے - مضامین

راولپنڈی میں پانی کا بحران: ایک سنگین چیلنج
راولپنڈی شہر میں پانی کا بحران اب ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جو نہ صرف شہریوں کی روزمرہ زندگی…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کوختم کرنے کے خطرات سے خبردارکردیا
پاکستان نے مشرق قریب میں فلسطینی مہاجرین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی و تعمیراتی ادارے کو ختم کرنے کے خطرات…
مزید پڑھیے - قومی

صدر اور وزیراعظم کی شی پنگ کوچین کے نئے سال کی مبارکباد
صدر آصف علی زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ کو چینی موسم بہار کے تہوار اور سانپ کے سال…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان انفارمیشن کمیشن میں سول سوسائٹی کے رکن کی عدم تقرری بہتر طرز حکمرانی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، سید کوثر عباس
سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے پاکستان انفارمیشن کمیشن میں سول سوسائٹی کے رکن کی نشست گزشتہ ایک سال…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعظم کاغیرملکی سرمایہ کاروں کوسہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ساز گار کاروباری ماحول اور مضبوط ادارہ جاتی تعاون کو یقینی بناکر غیر ملکی سرمایہ کاروں…
مزید پڑھیے - قومی

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے…
مزید پڑھیے - قومی

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے…
مزید پڑھیے - قومی

صدر آصف زرداری نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کردیئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پردستخط کردیے ہیں۔صدر پاکستان…
مزید پڑھیے - قومی

سابق جج و لاپتا افراد کمیشن کے نئے مقرر کردہ سربراہ فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے
سپریم کورٹ کے سابق جج و لاپتا افراد کمیشن کے نئے مقرر کردہ سربراہ فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔…
مزید پڑھیے - قومی

کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کو پسندیدہ بچہ سمجھا جاتا ہے؟، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت میں جسٹس حسن اظہر رضوی…
مزید پڑھیے - قومی

صدر ٹرمپ کی سربراہی میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دورکا آغاز ہور ہا ہے، جینٹری بیچ
امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ…
مزید پڑھیے - قومی

علی امین گنڈا پور کا پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے مستفی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔…
مزید پڑھیے






























