- تجارت

حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے برآمدات کے فروغ کو ترجیح دے رہی ہے:بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے برآمدات…
مزید پڑھیے - قومی

احسن اقبال کا بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام پر زور
منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے مکمل بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔…
مزید پڑھیے - صحت

وفاقی وزیر صحت کا ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کی ضرورت پر زور
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے آبادی میں تیز رفتار…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان اور یورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ سمیت…
مزید پڑھیے - قومی

صدرِ مملکت کا پاکستان، سعودی عرب کے برادرانہ روابط کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زور
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ روابط کو مزید مضبوط اقتصادی شراکت داری…
مزید پڑھیے - قومی

اسحاق ڈار کی ڈین نیکولائیسکو کو رومانیہ کا وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈین نیکولائیسکو کو رومانیہ کا وزیر خارجہ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک سو ساٹھ ارب…
مزید پڑھیے - قومی

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے شبانہ روز کام کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی حکومت، عسکری قیادت کے تعاون سے خیبر…
مزید پڑھیے - قومی

راجن پور ، بس الٹنے سے 10 مسافر جاں بحق
انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر…
مزید پڑھیے - تعلیم

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے مالدیپ کے صدر کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کردی
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کو سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کے…
مزید پڑھیے - قومی

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اعزاز میں آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صوبے میں نئے صوبے بنانے کی حمایت
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر…
مزید پڑھیے - سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی بینک کا پاکستانی نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم
عالمی بینک نے پاکستانی نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اور فری لانسنگ کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے…
مزید پڑھیے - تجارت

حکومت معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا ہے، احد چیمہ
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی کے فروغ کے لیے مختلف شعبوں…
مزید پڑھیے - تجارت

قیصر احمد شیخ کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری…
مزید پڑھیے - قومی

نائب وزیراعظم کا مالدیپ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مالدیپ کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت دو سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور مالدیپ نے آئندہ دو سال کے دوران دوطرفہ تجارت کا حجم موجودہ ایک کروڑ 34 لاکھ ڈالر سے…
مزید پڑھیے - کھیل

سہ فریقی ون ڈے سیریز، عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دیدی
سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے…
مزید پڑھیے - تجارت

اورنگزیب کا برآمدات پر مبنی پائیدار اقتصادی ترقی کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برآمدات پر مبنی پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیے - قومی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد…
مزید پڑھیے - قومی

دوشنبے: نائب وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دوشنبے میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات…
مزید پڑھیے - قومی

وزیراعلیٰ پنجاب نے 120 ماڈل ویلج بنانے کیلئے آزمائشی منصوبے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک سو بیس دیہی مقامات کو جدید ماڈل ویلجز میں تبدیل کرنے کیلئے آزمائشی منصوبے…
مزید پڑھیے - قومی

حکومت قومی سلامتی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ خان
سیاسی امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ خان نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے…
مزید پڑھیے - تجارت

پاکستان اور تاجکستان کا تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
پاکستان اور تاجکستان نے تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے، علاقائی رابطے بڑھانے اور توانائی، سلامتی اور عوامی…
مزید پڑھیے - قومی

پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور قطر نے دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے اور سکیورٹی کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔…
مزید پڑھیے - تجارت

نائب وزیراعظم کا علاقائی اقتصادی استحکام کیلئے بنیادی شعبوں میں ٹارگٹڈ سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے خطے میں پائیدار اقتصادی استحکام کیلئے بنیادی شعبوں، خصوصاً توانائی اور ٹرانسپورٹ میں ٹارگٹڈ…
مزید پڑھیے - صحت

وزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی سہولیات، علاج…
مزید پڑھیے - تجارت

ڈچ کاروباری وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ
نیدرلینڈز کے سفیر Robert-Jan Siegert کی قیادت میں ڈچ کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ کیا۔…
مزید پڑھیے - قومی

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے جٹک آباد میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی میں چار…
مزید پڑھیے - قومی

پنجاب کابینہ نے بیس اضلاع میں باغبانی کے ادارے قائم کرنے کی منظوری دے دی
پنجاب کابینہ نے صوبے کے بیس اضلاع میں باغبانی کے ادارے قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری…
مزید پڑھیے - قومی

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
مزید پڑھیے






























