بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

کوپا امریکا کپ فٹبال کا فائنل ارجنٹائن نے جیت لیا

فائنل میچ میں ارجنٹینا کی طرف سے میچ کاواحد اورفیصلہ کن گول ڈی ماریہ نےکیا


ارجنٹینا نےکوپا امریکا فٹبال کا فائنل جیت لیا، لیونل میسی کی ٹیم نے نیمار کی برازیل کو ایک صفرسے شکست دی۔

فائنل میچ میں ارجنٹینا کی طرف سے میچ کاواحد اورفیصلہ کن گول ڈی ماریہ نےکیا۔

28 سال بعد کوپا امریکا چیمپئن بننے پر ارجنٹینا کےمداح خوشی سےنہال ہوگئے، لیونل میسی نےبھی کیریئر میں بطور کپتان پہلی بڑی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی ۔

مزید پڑھیے  لیجنڈ فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری، ٹیومر نکال دیا گیا
Back to top button