بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کراچی میں کالے بادل چھاگئے

کراچی میں کالے بادل چھاگئے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت اب بھی 40.05 ڈگری سینٹری گریڈ ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کے باعث تھنڈر سیلز بنے ہیں، شمال مشرق سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے شمالی حصے میں بادل بن رہے ہیں۔

مزید پڑھیے  ہیروئن کی بڑی مقدار بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام
Back to top button