بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔سعودیہ کے بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا۔

مزید پڑھیے  ایران میں حجاب نہ کرنے والی خواتین 10 سال تک قید ہو گی، بل منظور
Back to top button