بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کس نےحکومت کو اختیار دیا تھا کہ معاہدہ کریں،راجہ پرویز اشرف

رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو آج ایوان میں ہونا چاہیے تھا، حکومت ذمہ داریوں سے نہ بھاگے۔

اپنے بیان میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کس نےحکومت کو اختیار دیا تھا کہ معاہدہ کریں، ایوان میں معاہدہ لائے نہیں اور قرارداد لے کر آگئے ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزرا کے بیان کے دوران اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا۔

مزید پڑھیے  پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ سے گرفتار ایف سے اہلکار بارے کمانڈنٹ ایف سی کا بیان سامنے آگیا
Back to top button