بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج گیس کی سپلائی معطل رہے گی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔خبر کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سےرات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔مرمت کے کام کے باعث مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک میں گیس کی فراہمی معطل ہوگی۔

مزید پڑھیے  شہید بھٹو کی برسی، گڑھی خدابخش میں عوامی اجتماع آج ہوگا
Back to top button