بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کے مقابلےمیں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیے  ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Back to top button