بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند کل دیکھا جائیگا

 سعودی عرب میں بدھ 29 جون کو ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا۔

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذوالحجہ کا چاند دیکھیں۔

سعودی  سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں چاند نظر آئے تو اپنی شہادت متعلقہ محکمے میں ضرور درج کرائیں۔

مزید پڑھیے  سپاہی گل رؤف شہید اور سپاہی عابد اللہ شہید کی نماز جنازہ ادا
Back to top button