بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پنجاب میں خالی آسامیاں پُرکرنے کیلئے امیدواروں کی عمرمیں رعایت دے دی گئی۔

امیدواروں کو عمر کی بالائی حد میں 2 سال کی رعایت حاصل ہوگی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  جلاؤ گھیراؤ کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، پرویز الہیٰ
Back to top button