بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔

ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لےجایاگیا۔

دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھاکہ مراد علی شاہ اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔

مزید پڑھیے  فی تولہ سونا کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Back to top button