بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی راستہ بھولی اہلیہ کو ڈھونڈ لیا

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی  راستہ بھولی اہلیہ کو  ان  سے ملوادیا۔

پولیس کے مطابق چینی باشندے نے اہلیہ کی گمشدگی کے حوالے سے  ایمرجنسی ون فائیو پر کال کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ راستہ بھولنےوالی خاتون کو 4 گھنٹے بعدتلاش کرلیاگیا ہے۔

مزید پڑھیے  رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 3نومبر،دوسرا مرحلہ 10نومبر سے شروع ہوگا
Back to top button