بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

محمد حسن اخوند طالبان عبوری حکومت کے وزیراعظم ہونگے،ذبیح اللہ

طالبان کے سابق بانی امیر ملا عمر کے صاحبزادے اور ملٹری آپریشن کے سربراہ محمد یعقوب مجاہد  کو عبوری وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔

طالبان کی جانب سے نئی عبوری حکومت کے ابتدائی اراکین کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے۔

طالبان کے ترجمان کے ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان کے سابق بانی امیر ملا عمر کے صاحبزادے اور ملٹری آپریشن کے سربراہ محمد یعقوب مجاہد  کو عبوری وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور نااہل قرار
Back to top button