بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لٹر کا اضافہ

 وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10 ستمبر 2026 سے ایک دن کیلئے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button