بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نائب وزیراعظم اور افغان سفیر کی علاقائی صورتحال پر گفتگو

پاکستان کے افغانستان میں سفیر عبید الرحمٰن نظامانی نے آج وزارت خارجہ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال، بالخصوص بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے علاقائی پیش رفت پر گہری نظر رکھنے کی اہمیت پر زور دیا، خصوصاً ان معاملات پر جن کے امن و سلامتی پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button