بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد سے ملاقات

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وفد سے ملاقات کی۔

ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی۔

یہ ملاقات امریکا اور ایران کے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر ہوئی، جو ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ (Islamabad Memorandum of Understanding) کے تسلسل میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button