بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر آصف علی زرداری کی امیر کویت کو قومی دن پر مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے کویت کے ساتھ مشترکہ مفاد سمیت دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اعادہ صدر مملکت نے کویت کے قومی دن اور Hala فروری تقریبات کے موقع پر امیر کویت کے نام ایک خط میں کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو دلی مبارکباد پیش کی۔صدر آصف علی زرداری نے خط میں باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور علاقائی امن و خوشحالی کیلئے مشترکہ عزم پر قائم گہرے تاریخی تعلقات کو اجاگر کیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button