بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نیب کاریمانڈ14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردیا گیا

 قائم مقام صدر  یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری  کردیے ہیں۔قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب)  ترمیمی آرڈیننس جاری کیا ہے۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کا ریمانڈ14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردیا گیا ہے۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق بدنیتی پر مبنی کیس بنانے پر نیب افسر کی سزا 5 سال سےکم کرکے 2 سال کردی گئی ہے۔

قائم مقام صدر  نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس  بھی جاری کیا ہے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق  الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کے علاوہ  ریٹائرڈ جج بھی ہوں گے۔

مزید پڑھیے  شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
Back to top button