بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے تمام اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے تمام اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ٹی 20 ورلڈکپ میں کُل 20 ٹیمیں شامل ہیں، ٹورنامنٹ یکم جون سے 29 جون تک کھیلا جائے گا جس کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کریں گے۔کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کے لیے نیوزی لینڈ نے سب سے پہلے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جب کہ پاکستان نے سب سے آخر میں اسکواڈ کا اعلان کیا۔تمام ٹیموں کو 25 مئی (یعنی آج) تک اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کی اجازت ہے جس کے بعد کسی بھی تبدیلی کے لیے آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار ہوگی۔

اسکوڈز

افغانستان:

راشد خان (کپتان)، رحمن اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نور احمد، نوین الحق ، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملک

آسٹریلیا:

مچل مارش (کپتان)، ایشٹن ایگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا

ٹرولنگ ریزرو: جیک فریزر-میک گرک، میٹ شارٹ

بنگلہ دیش:

نجم الحسین شانتو (کپتان)، تسکین احمد، لٹن داس، سومیا سرکار، تنزید حسن تمیم، شکیب الحسن، توحید ہردوئے، محمود اللہ ریاض، جیکر علی انیک، تنویر اسلام، شاک مہیدی حسن، رشاد حسین، مستفیض الرحمان، شوریٰ اسلام، تنظیم حسن ثاقب

کینیڈا:

سعد بن ظفر (کپتان)، ہارون جانسن، دلون ہیلیگر، دلپریت باجوہ، ہرش ٹھاکر، جیریمی گورڈن، جنید صدیقی، کلیم ثنا، کنورپال تتھگور، نونیت دھالیوال، نکولس کرٹن، پرگٹ سنگھ، رویندرپال سنگھ، ریان خان پٹھان، شوا

مزید پڑھیے  سوڈان میں سکیورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، دفتر خارجہ

انگلینڈ:

جوس بٹلر (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگ اسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، مارک ووڈ

بھارت:

روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (وکٹ کیپر)، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، رشبھ پنت (وکٹ کیپر))، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر))، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ، محمد سراج

آئرلینڈ:

پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک ایڈیر، راس ایڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلنی، جارج ڈوکریل، گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری میک کارتھی، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، بین وائٹ، کریگ ینگ

نمیبیا:

گیرہارڈ ایراسمس (کپتان)، زین گرین، مائیکل وان لنگن، ڈیلن لیچر، روبن ٹرمپلمین، جیک براسیل، بین شیکونگو، ٹینگینی لونگامینی، نیکو ڈیوین، جے جے سمٹ، جان فریلنک، جے پی کوٹزے، ڈیوڈ ویز، برنارڈ شولٹز، مالان کروگر ، پی ڈی بلگناؤنٹ

نیپال:

روہت پاڈیل (کپتان)، آصف شیخ، انیل کمار ساہ، کوشل بھرٹیل، کشال مالا، دیپیندر سنگھ ایری، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، سومپال کامی، پرتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر دھکل، کمل سنگھ آئری

نیدرلینڈز:

سکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، میکس او ڈاؤڈ، وکرم سنگھ، مائیکل لیویٹ، ویسلے بیریسی، سائبرینڈ اینجلبریچ، تیجا ندامانورو، باس ڈی لیڈے، لوگن وین بیک، ٹم پرنگل، آرین دت، ڈینیل ڈورم، فریڈرک کلاسین، پال وین میکرین، ویوین کنگما

نیوزی لینڈ:

کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی

مزید پڑھیے  بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

عمان:

عاقب الیاس (کپتان)، ذیشان مقصود، کشیپ پرجاپتی، پراتک اٹھاولے (وکٹ کیپر)، آیان خان، شعیب خان، محمد ندیم، نسیم خوشی (وکٹ کیپر)، خالد کیل، مہران خان، بلال خان، رفیع اللہ، کلیم اللہ، فیاض بٹ ، شکیل احمد

پاپوا نیو گنی:

اسد اللہ والا (کپتان)، سی جے امینی (وکٹ کیپر)، الی ناؤ، چاڈ سوپر، ہلا ویرے، ہیری ہیری، جیک گارڈنر، جان کاریکو، کبوا واگی موریا، کپلنگ ڈوریگا، لیگا سیاکا، نارمن وانووا، سیما کامیا، سیس باؤ، ٹونی یورا

پاکستان:

بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد رضوان، اعظم خان، شاداب خان، فخر زمان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، ابرار احمد، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف

اسکاٹ لینڈ:

رچی بیرنگٹن (کپتان)، میتھیو کراس، بریڈ کری، کرس گریوز، اولی ہیئرز، جیک جارویس، مائیکل جونز، مائیکل لیسک، برینڈن میک مولن، جارج منسی، سفیان شریف، کرس سول، چارلی ٹیئر، مارک واٹ، بریڈ وہیل

جنوبی افریقہ:

ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، بیجورن فورٹوئن، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی سٹبس

سری لنکا:

ونیندو ہسرنگا (کپتان)، چارتھ اسالنکا (وکٹ کیپر)، کوسل مینڈس، پاتھم نسانکا، کامندو مینڈس، سدیرا سماراویکراما، اینجلو میتھیوز، داسون شاناکا، دھننجایا ڈی سلوا، مہیش تھیکشنا، دونیت ویلالاج، دوشہارا، نوشاہارا، نوشاہارا پتھیرانا، اور دلشان مدوشنکا

یوگنڈا:

برائن مسابا (کپتان)، سائمن سیسازی، راجر مکاسا، کوسماس کیوٹا، دنیش ناکرانی، فریڈ اچیلم، کینتھ ویسوا، الپیش رامجانی، فرینک نسیبوگا، ہنری سینیونڈو، بلال حسن، رابنسن اوبیا، ریاضت علی شاہ (وی سی سی)، رونک پٹیل

امریکا

مونانک پٹیل (کپتان)، آرون جونز (نائب کپتان)، اینڈریز گوس، کوری اینڈرسن، علی خان، ہرمیت سنگھ، جیسی سنگھ، ملند کمار، نثارگ پٹیل، نتیش کمار، نوشتوش کینجگے، سوربھ نیتھرالواکر، شیڈلی وان شالک وِک ، سٹیون ٹیلر، شایان جہانگیر

مزید پڑھیے  برٹش کونسل نے آج 10مئی کو ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے

ویسٹ انڈیز:

روومین پاول (کپتان)، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیس، شمرون ہیٹمائر، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ، اکیل ہوسین، شمر جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، نکولس پوران، آندرے رسل، شیرفین ردرفورڈ، روماریو شیفرورڈ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپس

گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکا

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی

گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

پاکستان ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکا کے ساتھ ہے۔

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول

6 جون: پاکستان بمقابلہ امریکا، ڈیلاس

9 جون: پاکستان بمقابلہ بھارت، نیویارک

11 جون: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک

16 جون: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، لاڈر ہل

Back to top button