بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان کے احمد بیگ نے لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی۔ احمد نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد دوسرے روز ایک اوور پار کھیلا۔تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14 ہزار 875 ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی۔

مزید پڑھیے  پنڈورا پیپرز،سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بھی آف شور کمپنی سامنے آگئی
Back to top button