بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پی ایس ایل 9، آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا ٹکرائو ہوگا

پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک تین میچز کھیلے اور تینوں میں ناکامی کا منہ دیکھا۔

مزید پڑھیے  ملکی ہو یا غیر ملکی جو بھی بہتر کوچ ہوگا وہ آئے گا، محسن نقوی
Back to top button