بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

طلبا ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں، مشعال ملک

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی مشعال حسین ملک کا کہنا ہے کہ طلباء کو قوم کی خدمت کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینی چاہیے۔

وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ مشعال ملک  نے طلباء پر زور دیا کہ وہ ڈاکٹر علامہ اقبال کی زندگی سے سبق سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہترین نوجوان ہیں اور ان میں ملک کا نام کمانے کی صلاحیتیں ہیں۔

مزید پڑھیے  اپنا استعفیٰ 2 روز قبل وزیراعظم کو بھجوا چکا ہوں، یار محمد رند
Back to top button