بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔عمان کے شہر صلالہ میں جاری  ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکست دے دی۔

 

محمد عبداللّٰہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان کی جانب سے کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے 5، ارشد لیاقت نے 2 جبکہ محمد عبداللّٰہ اور ذکریا حیات نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

مزید پڑھیے  بارہواں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ: صائم شازلی کی دوسرے دن بھی برتری برقرار 
Back to top button