بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نوجوان ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں، صدر مملکت

صدرڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی سے استفادہ کریں اور پوری دنیا کے لئے اپنی خدمات فراہم کریں تاکہ ٹیکنالوجی برآمدات بڑھائی جا سکیں۔

انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اور مینجمنٹ اکاؤنٹٹنٹس ڈیجیٹل اکیڈمی کے ورچوئل افتتاح کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کا باقی دنیا سے انٹلیکچوئل رابطہ ہونا چاہئے

صدر نے کہا کہ ICMA مینجمنٹ اکاؤنٹنگ میں پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے میں سرگرم ہے تاکہ ایک طویل عرصے تک ملکی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

مزید پڑھیے  چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ یوآن کی امداد کا اعلان
Back to top button