بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیر اعظم آج شام ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

 وزیراعظم کی مصروفیت کے سبب قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اتوار کو ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کی اور وہ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ۔ 

مزید پڑھیے  وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے
Back to top button