بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مولانا فضل الرحمان کا آپریشن، مثانے سے پتھری نکال دی گئی

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو تکلیف کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کے مثانے سے پتھری نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیاب آپریشن کے بعد مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر ہے۔

مزید پڑھیے  پنجاب پولیس کا عطا تارڑ کے بعد رانا مشہود کے گھر چھاپہ
Back to top button