بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

پی ایم ایل این پی پی 84 خوشاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر راجہ محمد رضوان رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پی ایم ایل این پی پی 84 خوشاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر راجہ محمد رضوان رشتہ ءازدواج سے منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی خانہ آبادی کی تقریب کا انعقاد راجہ ہاؤس پر کیا گیا ۔ جس میں پی ایم ایل این نیویارک /امریکہ کے آرگنائزر راجہ شاہد رضا ، کلو گروپ کے سربراہ ملک عبدالرحمان وارث کلو ، پی ایم ایل این سرگودھا ڈویژن کے رہنما ملک محمد خالد اعوان ، ایکس پریذیڈنٹ تحصیل بار ایسوسی ایشن راجہ محمد اشرف حیات، کسان بورڈ ضلع خوشاب کے رہنما راجہ محمد طارق مسعود ایاز، پی ٹی یو کے سب ڈویژنل راہنما ملک حاجی اختر حسین کلو، ممبر ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی خوشاب ڈاکٹر خالد سیف اللہ بھٹی ، سوشل ورکرز ملک نور محمد اعوان ، ملک اورنگزیب چھینہ ،راجہ محمد عزیز ، ملک اظہر حسین بگہ، راجہ محمد جاوید، ملک زاہد حمید جوئیہ، ایکس کونسلرز ملک حاجی صفدرحسین اعوان ، حکیم ملک محمدوارث پہوڑ اور طارق کلیم پاشا بھٹی کے علاوہ معروف سیاسی ، سماجی ، تعلیمی ، ادبی ،صحافتی اور کاروباری ششخصیات سمیت راجپوت برادری نے بھرپورشرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاءے تقریب نے راجہ محمدرضوان کوزندگی کانیاسفرشروع کرنے پر دلی مبارکبادیتے ہوءے ان کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔ واضح رہے کہ راجہ محمد رضوان علاقہ تھل کی ہردلعزیز سماجی شخصیت راجہ محمد سلیمان کے صاحبزادے جبکہ پنجاب پولیس کے ہردلعزیز آفیسرز راجہ شہزاد اکرام اور راجہ عامررضا کے بھائ اور ضلع خوشاب کے سئنیر قانون دان راجہ محمداشرف حیات کے بھانجے ہیں۔

Back to top button