Day: اکتوبر 21، 2022
- اکتوبر- 2022 -21 اکتوبرقومی
دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی اتحاد و یگانگت سے کامیاب ہوئی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت اور فروغ کے لیے قومی ہم…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
فتنہ خان کسی غیر ملکی اور ملک دشمن ایجنڈے پر کار فرما ہے، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو کشیدگی سے…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی بی ٹیم، اسی فیصلے کی توقع تھی، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
الیکشن کمشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے توشہ خان ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
اعظم سواتی کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔پاک فوج کے…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرتجارت
حنا ربانی کھر کی پاک فرانس بزنس کونسل کے صدر سے ملاقات تجارتی و معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال
امور خارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے پیرس میں پاک فرانس بزنس کونسل کے صدر Thierry Pfilmlin سے…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
برطانیہ موسمیاتی لچکدار تعمیر نو میں مدد کرے گا، کرسچن ٹرنر
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جمعہ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
امریکن یونیورسٹی فلوریڈا نے ڈاکٹر مفتی محمد تقی عثمانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا
بین الاقوامی امریکن تئیزم یونیورسٹیفلوریڈاکی جانب سیڈاکٹرمحمد تقی عثمانی نائب صدر دارالعلومکراچیکو اسلامک بینکنگ،ڈاکٹرعزیز الرحمن ناظم تعلیمات دارالعلومکراچیکو "اسلامی نظام…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرکھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کالی آندھی کو روند کر سپر 12 مرحلے میں داخل
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبربین الاقوامی
بھارتی آرمی کا جدید ترین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی آرمی کا جدید ترین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی کا ایڈوانس لائٹ ہیلی…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
فیصلہ حق میں آئے تو ٹھیک ہے، خلاف آئے تو زبردست احتجاج کیا جائے، پرویز خٹک کی آڈیو وائرل
تحریکِ انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا آج…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ، سکیورٹی کے انتظامات سخت،پولیس کیساتھ رینجرز بھی تعینات
الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائےگا۔الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرکھیل
شان مسعود پریکٹس سیشن کے دوران نواز کی ہیٹ لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل
آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود قومی ٹیم کے بلے باز شان مسعود سر پر گیند…
مزید پڑھیے - 21 اکتوبرقومی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔ آج…
مزید پڑھیے