بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی ڈی ایم کے بدمعاشوں نے میرے خلاف شدید پروپیگنڈا شروع کیا، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آج انہیں جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے بدمعاشوں کی جانب سے میرے خلاف شدید پروپیگنڈا شروع کیا گیا ہے۔عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر پی ڈی ایم ایسا کر رہی ہے، بس اب بہت ہو گیا۔

Back to top button