بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ،دریائے سندھ کے آس پاس رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

تربیلا ڈیم کا اسپل ویزکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویزکھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لہٰذا دریائے سندھ کے آس پاس رہائشی محتاط رہیں۔

Back to top button