بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور سیاہ دن،3کشمیری شہید

 مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا، دو روز میں شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو ضلع پلواما اور کلگام میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، قابض بھارتی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے، 3 روز کے دوران بھارتی فورسز کی بربریت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

Back to top button