بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

وزیراعظم شہباز شریف سے ادارہ جاتی کرکٹ بحال کرنے کا مطالبہ

صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اداروں میں کرکٹ بند ہونے سے ہزاروں کھلاڑی بے روز گار ہوگئے ہیں۔ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ظالمانہ فیصلے نے ہزاروں کھلاڑیوں کو متاثر کیا۔

مزید پڑھیے  وزیراعظم دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، ملاقاتوں کا مشترکہ اعلامیہ جاری
Back to top button