بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں نریندر مودی نےکہا کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ اپنے ترقیاتی چیلنجز پر فوکس کرسکيں اور اپنے لوگوں کی خوشحالی کو یقینی بناسکیں۔

Back to top button