بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کانگو میں اقوام متحدہ امن مشن میں شریک پاکستانی ہیلی کاپٹر کو حادثہ،6 جوان شہید

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاکستان ایوی ایشن یونٹ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگومیں حادثہ پیش آیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشن کاہیلی کاپٹرگرگیا جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی افسران و جوان شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے  پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ،صدر، وزیراعظم و دیگر کا اظہار مذمت
Back to top button