بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کی ٹیم کل جنوبی افریقہ کیخلاف اہم میچ کھیلے گی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم کل اپنے تیسرے اور اہم میچ میں جنوبی افریقہ کیخلاف میدان میں اترے گی، پاکستان کی ٹیم کو اپنے پہلے دونوں میچوں میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اگر ٹیم کل کے میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھی شکست سے دوچار ہو جاتی ہے تو اس کے ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے امکنات ختم ہو جائینگے، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دی تھی اور یہ پاکستان کیخلاف اس کا دوسرا میچ ہے۔

Back to top button