بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایرانی وزیر داخلہ ایک روزہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئے

ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیرداخلہ شیخ رشید اورسیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔

ڈاکٹر احمد وحیدی وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

ڈاکٹر احمد وحیدی سے پاک ایران سرحدی امور اور قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد سے متعلق بھی بات ہوگی ۔

مزید پڑھیے  بریگیڈئر صدیق سالک شہید کا35 واں یوم شہادت آج مورخہ 17 اگست بروز جمعرات منایا جائے گا
Back to top button