بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر 176 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کمی کے بعد 177 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، پاکستان روپیہ بھی تگڑا ہونے لگا
Back to top button