بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹر ی سے اتر گئیں

بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔

ریلوے کنٹرول حکام کے مطابق،دھماکا اس وقت ہوا جب جعفرایکسپریس کوئٹہ سے  راولپنڈی جارہی تھی۔

حکام کے مطابق،  دھماکے سے جعفر ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں  بھی پٹر ی سے اتر گئیں تاہم ابھی تک زخمیوں یا کسی جانی نقصان  کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Back to top button