بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

اظہر علی کا ایک بار پھر سمرسیٹ کائونٹی سے معاہدہ

اظہر علی 2018 اور 2019 میں بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیل چکے ہیں

انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی سے معاہدہ کرلیا ہے، اظہرعلی سیزن کے آخری تین میچز اور فائنل کیلئے کاونٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

پاکستانی ٹیسٹ پلیئر اظہر علی سمرسیٹ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے دستیاب ہوں گے۔

اظہر علی 2018 اور 2019 میں بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیل چکے ہیں۔

88 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کاؤنٹی ٹیم کو جوائن کریں گے اور پانچ ستمبر سے یارکشائر کیخلاف میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

Back to top button