بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

سی ڈی اے کا عملہ اب گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا

شہریوں کے تعاون کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں،چیئرمین سی ڈی اے


اسلام آباد میں سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا، تمام سیکٹرز میں سڑک کے کنارے بھی کوڑے دان لگا دیے گئے۔

چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کہتے ہیں شہریوں کے تعاون کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں۔

عامر علی احمد نے کہا کہ دیہی علاقوں سے کوڑا اکٹھا کرنے کا پلان بھی بنالیا گیا ہے۔

Back to top button