بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونےکی قیمت میں اضافہ

500روپے فی تولہ اضافہ کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی

پاکستان میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی قدر میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قدر 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 879 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1792 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button