بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

غیر ملکی سفیروں کو سی پیک منصوبے پر بریفنگ

مختلف ممالک کے سفیروں خصوصاً سعودی عرب کے سفیر نے گوادر میں کام کی تعریف کی

گوادر میں غیرملکی سفیروں کو سی پیک سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، گوادر میں دی گئی بریفنگ میں متعدد ملکوں کے سفیروں نے شرکت کی، مختلف ممالک کے سفیروں خصوصاً سعودی عرب کے سفیر نے گوادر میں کام کی تعریف کی۔

سعودی سفیر نے کہا کہ سی پیک منصوبوں اور گوادر میں کاموں کی تشہیر اور مارکیٹنگ میں کمی ہے۔سعودی سفیر نے کہا کہ سی پیک اور گوادر منصوبوں میں سرمایہ کاری مواقع جاننے میں مشکلات ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سفیروں کو دی گئی بریفنگ کا حصہ نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button