بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ ادا، میت صبح کوئٹہ منتقل کی جائیگی

نماز جنازہ میں شاہی سید، جے یو آئی ف کے راشد سومرو، قاری عثمان اور نہال ہاشمی نے شرکت کی


پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماء عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں شاہی سید، جے یو آئی ف کے راشد سومرو، قاری عثمان اور نہال ہاشمی نے شرکت کی۔

عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ میں پختونخواہ میپ کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔

رہنماء پختونخوا میپ صدیق آغا کا کہنا ہے کہ عثمان کاکڑ کی میت کل صبح کوئٹہ منتقل کی جائےگی۔

Back to top button