بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جشن نزول قرآن پاک آج انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا

  27 رمضان المبارک بمطابق 09 مئی بروز اتوار اور سوموار کی درمیانی شب پاکستان میں جشن نزول قرآن پاک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا اس موقع پر شبینہ، حسن قرات اور عظمت قرآن پاک کے موضوع پر مجالس منعقد ہوں گی۔

علمائے کرام ان مجالس میں قرآن پاک کی عظمت اور رمضان المبارک کی فضیلت پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے، مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

Back to top button