بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

24گھنٹوں میں بھارت میں ریکارڈ کورونا کیسز اور اموات

وائرس سے ہونے والی مزید 3 ہزار 498 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں

بھارت کے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 86 ہزار 452 کیسز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور وائرس سے ہونے والی مزید 3 ہزار 498 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ر کے مطابق فروری کے آخر میں جب بھارت میں وائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہوا اس وقت سے اب تک بھارت میں 77 لاکھ کیسز سامنے آچکے ہیں۔

اس کے برعکس گزشتہ 77 لاکھ کیسز کے اضافے میں بھارت کو تقریباً 6 ماہ لگے تھے۔

Back to top button